امریکہ: ملالہ سمیت کئی نامور شخصیات کی کتابوں پر پابندی لگانے اور ہٹانے کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر 'یارک' میں اسکول حکام نے گزشتہ برس کئی کتابوں پر پابندی لگا دی تھی۔ ان کتابوں میں ملالہ یوسف زئی کی تین کتابوں سمیت کئی نامور مصنفین کی تصنیفات بھی شامل تھیں۔ البتہ اب یہ پابندی ہٹالی گئی ہے۔ یہ پابندی کیوں لگی اور اسے کس طرح ہٹوایا گیا؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔