نو مئی 2023: مظاہرین کور کمانڈر ہاؤس کیوں گئے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ برس نو مئی کو پیش آنے والے واقعات میں سے ایک واقعہ لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کا بھی ہے جس پر فوج نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تھا۔ مشتعل مظاہرین کور کمانڈر ہاؤس تک کیسے پہنچے تھے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔