پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کی گئی اپیل کا نصف بھی اکٹھا کیوں نہیں ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کے پانی سے متعلق اجلاس میں یونیسیف کے واٹر سینیٹیشن اینڈ ہائجین ایمرجنسی پروگرام کے سینئر ایڈوائزر عمر الحطاب نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے اپیل 17 کروڑ ڈالر کی تھی جس کا 50 فی صد سے کم اکٹھا ہوا ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔