پاکستان: سرکاری کے بجائے پرائیوٹ اسکولز والدین کی ترجیح کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مہنگائی کے اس دور میں بچوں کو پرائیوٹ اسکولز میں پڑھانا کسی چیلنج سے کم نہیں۔ سرکاری کے مقابلے میں نجی اسکولوں کی فیسیں زیادہ ہوتی ہیں۔ لیکن والدین پھر بھی اپنے بچوں کو پرائیوٹ اسکولز میں پڑھانے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔