نوبیل انعام کی 121 سالہ تاریخ، مسلم دنیا پیچھے کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

تعلیم و تحقیق سے متعلق دنیا کے معتبر ترین نوبیل انعام کی 121 سالہ تاریخ میں مسلم دنیا سے تعلق رکھنے والے صرف 13 افرا کو یہ اعزاز حاصل ہوسکا ہے، جس میں سے صرف تین سائنس کے شعبے میں سے ہیں۔ مسلم دنیا کے تحقیقی، سائنسی اور طبی شعبے میں پیچھے رہنے کی کیا وجہ ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔