یمن تنازع ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ ہفتوں کے دوران یمن میں جاری تنازع میں اضافہ ہوا ہے۔ حوثی باغیوں کے متحدہ عرب امارات پر حملوں سے یمن میں جاری جنگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں۔ گزشتہ سات برسوں سے جاری یہ تنازع کیسے شروع ہوا اور اس کا پسِ منظر کیا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔