خواتین کی سماجی و معاشی ترقی ضروری کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کہتے ہیں وجود ِزن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ۔۔۔ اور کیوں نہ ہو؟ خواتین دنیا کی آبادی کا تقریبا نصف حصہ ہیں اور زندگی کے مختلف شعبہ جات میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی دکھائی دیتی ہیں۔۔۔ خواتین کی ترقی کیوں ضروری ہے اس حوالے سے تفصیلات وڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجیئے۔۔۔