امریکی الیکشن: ٹرمپ اور کاملا کے لیے ریاست جارجیا میں کامیابی کتنی اہم؟

Your browser doesn’t support HTML5

جارجیا 16 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ ایک سوئنگ اسٹیٹ ہے۔ اس لیے دونوں صدارتی امیدواروں کی نظریں یہاں سے کامیابی حاصل کرنے پر مرکوز ہیں۔ مزید تفصیلات اسد حسن سے۔