امریکہ میں الیکٹرک گاڑیاں عام کیوں نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں الیکٹرک یا بیٹری پر چلنے والی گاڑیاں کئی برس پہلے متعارف کروائی گئی تھیں اور حکومت کی جانب سے ان گاڑیوں پر مراعات بھی دی جارہی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ گاڑیاں امریکہ میں اتنی عام نہیں ہو سکی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔