آئی ایس آئی کو کال ریکارڈنگ کی اجازت؛ مسئلہ قومی سلامتی یا کچھ اور؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو شہریوں کے کالز سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت دینے پر انسانی حقوق کے کارکن اور تجزیہ کار کیا کہہ رہے ہیں؟ اس قانون سے انسانی حقوق کیسے متاثر ہوں گے اور حکومت نے کال ریکارڈنگ کی اجازت کیوں دی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔