پاکستان میں مرغی اتنی مہنگی کیوں ہو رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جہاں آٹا مہنگا ہو رہا ہے وہیں مرغی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ مرغی کا گوشت مہنگا ہونے سے صارفین بھی پریشان ہیں۔ لیکن مرغی مہنگی ہونے کی وجہ کیا ہے اور پولٹری فارم ایسوسی ایشن اس بارے میں کیا مؤقف رکھتی ہے؟ بتا رہی ہیں گیتی آرا انیس اس رپورٹ میں۔