بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 تنازعات کا شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

متعدد رکاوٹوں اور کرونا وبا کے سائے تلے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے۔ کھیلوں کے اس مقابلے میں 91 ممالک سے تین ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں۔ بیجنگ اولمپکس آغاز سے قبل ہی تنازعات کا شکار کیوں ہے؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔