کشتی حادثات: یورپ جانے کی خاطر بعض نوجوان جان کا خطرہ کیوں مول لیتے ہیں؟

  • سارہ زمان

Your browser doesn’t support HTML5

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے افراد کی کشتیوں کو حادثات کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ ان واقعات میں کئی پاکستانی نوجوان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کے باوجود بعض نوجوان اب بھی یہ پُر خطر سفر طے کر کے یورپ جانے کے خواہش مند کیوں ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔