پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں کو نقصان کیوں پہنچایا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ رواں ماہ ایسے تین واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ احمدی عبادت گاہوں کو نقصان کیوں پہنچایا جا رہا ہے؟ تفصیل لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔