پاکستان: اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کون کرے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ دنوں میں پاکستان کے مختلف شہروں میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو توڑنے پھوڑنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے سے متعلق اسلامک سکالر جاوید احمد غامدی کا کیا کہنا ہے؟ دیکھے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔