چھاتی کا سرطان ہونے کا خطرہ کس کو زیادہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چھاتی کا سرطان کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ کے خونی رشتوں میں سے کسی کو یہ مرض لاحق ہو تو بریسٹ کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ پاکستان میں بریسٹ کینسر ہونے کی مخصوص وجوہات کون سی ہیں اور وہ کون سے عوامل ہیں جو چھاتی کے سرطان کے امکانات کو بڑھاتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔