امریکہ کے دارالحکومت میں صاف پانی کہاں سے آتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس کے قریبی علاقوں میں شہریوں تک پینے کا پانی کیسے پہنچتا ہے اور اس علاقے میں پانی کی ضروریات کیسے پوری کی جاتی ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔