کیا طالبان جنگجو قبضے سے قبل ہی کابل میں موجود تھے؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم نے مختلف طالبان جنگجوؤں سے بات کی۔ انہوں نے یہ جاننے کی بھی کوشش کی ہے کہ عام طالبان جنگجو جو دو دہائیوں سے عسکری کارروائیوں میں مصروف رہے وہ اب ملک پر حکومت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔