افغان امن مذاکرات، کیا ساری رکاوٹیں دور ہو گئیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں بدامنی کے خاتمے کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے بنیادی نکات پر اتفاق کے بعد دور ہو گئی ہے۔ اس اہم پیش رفت کو کابل کے ساتھ پاکستان اور امریکہ نے بھی سراہا ہے۔ لیکن کیا اس پیش رفت کے بعد مذاکرات کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں؟