آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے میڈیا میں کیا تبدیلیاں آسکتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حال ہی میں کچھ چینلز نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے تجربات کرتے ہوئے اے آئی اینکرز متعارف کرائے ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے میڈیا انڈسٹری میں کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔