سی پیک کے 10 سال: پاکستان کو کیا ملا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے 'سی پیک' کو 10 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال اُٹھایا جا رہا ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوا اور پاکستانیوں کی توقعات کتنی پوری ہوئیں؟ دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔۔۔