اسرائیل فلسطین تنازع: دو ریاستی حل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور فلسطین تنازع کی جب بھی بات ہوتی ہے تو دو ریاستی حل بھی زیرِ بحث آتا ہے۔ یہ ’دو ریاستی حل‘ کیا ہے اور اگر اس تنازع کا حل موجود ہے تو فلسطین کا مسئلہ ابھی تک برقرار کیوں ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔