پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں کیسے پہنچی؟
Your browser doesn’t support HTML5
ماضی میں ہاکی کے ورلڈ چیمپئن پاکستان کی ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچی۔ ٹیم ٹرافی جیت نہیں سکی لیکن طویل عرصے بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ میں ٹیم کی نمایاں کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔ ٹیم کے کپتان کہتے ہیں وسائل کا موازنہ کیا جائے تو یہ ہار کوئی ہار نہیں۔ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ۔