'منیمل ازم' طرزِ زندگی کیا ہے اور یہ کیوں مقبول ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں بہت سے ایسے افراد ہیں جو بلا ضرورت شاپنگ کرتے ہیں لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران یہ رجحان بدلتا نظر آرہا ہے۔ اب بہت سے لوگ کم سے کم خرچ اور صرف اپنی ضروریات کو پوری کرنے کا طرزِ زندگی اپنا رہے ہیں، جسے 'منیمل ازم' بھی کہا جاتا ہے۔ منیمل ازم کی مختلف طبقوں میں مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔