عالمی مالیاتی اداروں کے اسپرنگ اجلاس، کس معاملے پر توجہ دی جائے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی معیشت کے دو بڑے ادارے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اپنے سالانہ اجلاس میں عالمی معیشت کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں پیر سے شروع ہونے والی 'اسپرنگ میٹنگز' میں اس سال کن موضوعات پر توجہ دی جائے گی؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی۔