سوئفٹ کیا ہے اور روس کو اس سے کاٹنے سے کیا ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی برادری کی جانب سے کئی روسی بینکوں کو سوئفٹ سسٹم سے بین کر دیا گیا۔ مگر 'سوئفٹ' ہے کیا اور یہ پابندی روسی معیشت پر کیسے اثر انداز ہوگی؟ اسی سوال کا جواب دے رہی ہیں آعیزہ عرفان اس ویڈیو میں۔