نسل کشی کیا ہوتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین میں روس کی بعض کارروائیوں کو عالمی رہنما نسل کشی قرار دے رہے ہیں۔ 1948 میں اقوام متحدہ کی جانب سے نسل کُشی کو عالمی جرم قرار دیے جانے کے بعد انٹرنیشنل کریمینل کورٹ نے اس حوالے سے صرف 3 مقدمات سنے ہیں۔ نسل کشی کیا ہوتی ہے، یہ جرم کیسے ثابت کیا جاتا ہے بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان۔