الیکٹورل کالج کیا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے 'لکی الیکٹر' کی گفتگو
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کا صدر بننے کے لیے 538 الیکٹورل کالج میں سے کم از کم 270 ووٹس درکار ہوتے ہیں۔ صبا شاہ خان آپ کی ملاقات کروا رہی ہیں ایسے ہی ایک الیکٹر سے جو ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت میں ان کے 270ویں الیکٹر تھے اور دوسری مدت کے لیے بھی ان کو اپنا ووٹ دے چکے ہیں۔