تاجروں سے ملاقات: 'آرمی چیف جو کر رہے ہیں وہ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے حال ہی میں ملک کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں کیا ہوا اور اس پر تجزیہ کار کیا کہہ رہے ہیں؟ جانتے ہیں ضیاء الرحمٰن کی اس ویڈیو میں۔