الٹرا پروسیسڈ خوراک صحت کے لیے کن خطرات کا باعث بن سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

الٹرا پروسیسڈ خوراک، مشروبات اور پکے پکائے کھانوں نے انسان کی زندگی تو آسان بنا دی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس خوراک کے صحت پر کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں؟ پروسیسڈ فوڈ سے متعلق برٹش میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی امریکی تحقیق کیا کہتی ہے؟ جانیے صباہ شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔