صدر ٹرمپ کا دورۂ بھارت، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟

  • سارہ زمان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورۂ بھارت صرف دوطرفہ تعلقات کے لیے ہی اہم نہیں بلکہ یہ دورہ رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ تجزیہ کار اس سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ واشنگٹن سے سارہ زمان کی رپورٹ