ویکلی ہائی لائٹس | امریکہ میں تھینکس گیونگ

Your browser doesn’t support HTML5

ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار؛ کہانی خودمختار پاکستانی خاتون عائشہ رشید کی؛ چین کے سینماؤں میں ہالی وڈ فلموں کی نمائش میں کمی کیوں؛ امریکہ میں بھی مہنگائی کے شکوے اور بہت کچھ۔