ویکلی ہائی لائٹس | کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے کیسز میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: جنوبی افریقہ سے جنم لینے والے کرونا ویریئنٹ 'اومیکرون' کے مختلف ممالک میں کیسز؛ امریکی پرچم سے متعلق دلچسپ حقائق؛ کہانی سوتی دھاگوں سے نامور شخصیات کے پورٹریٹ بنانے والی مکرامہ آرٹسٹ کی؛ کامیڈین تابش ہاشمی کی کھٹی میٹھی باتیں اور بہت کچھ۔