بچوں کی سوشل میڈیا آن لائن سرگرمیوں پر نظر کیسے رکھی جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے دور میں بہت سے والدین نہیں جانتے کہ ان کے بچے اپنے سمارٹ فون اور ٹیبلیٹ وغیرہ پر کر کیا رہے ہیں؟ اگرچہ ایسے طریقے موجود ہیں جن سے وہ بچوں کی سوشل میڈیا آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ طریقے کتنے موثر ہیں؟ یہ کہنا مشکل ہے۔ اس بارے میں دیکھیں یہ رپورٹ۔