جنگ زدہ یوکرین کو بجلی کے متبادل ذرائع کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

جنگ کے باعث یوکرین کی لگ بھگ 40 فی صد آبادی متاثر ہوئی ہے۔ ملک کے ایک تہائی سے زیادہ حصے میں تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں یوکرین جہاں اپنے توانائی کے تباہ شدہ نظام کی بحالی کی کوشش کررہا ہے وہیں وہ ماحول دوست توانائی کے ذرائع کی تلاش میں بھی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔