طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ کیسے کام کرتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پچھلے 25 سالوں کے دوران طالبان کو سخت گیر، دہشت گرد،جنگجو اور جہادی جیسے القابات دیے گئے۔ اس تنظیم نے دو دہائیوں تک جنگ لڑنے بعد ایک بار پھر افغاستان کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس کا تنظیمی ڈھانچہ کیا ہے اور یہ اتنی منظم کیسے ہے؟ جانتے ہیں وی او اے کے وقار محمد خان سے۔