ملالہ کے لیے نوبیل سے پاکستان کا تشخص بھی بہتر ہوگا: لوگوں کی رائے
Your browser doesn’t support HTML5
ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبیل انعام 2014 جیتنے پر سماجی و فلاحی کارکنوں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے نہ صرف پاکستان کا تشخص بہتر ہوگا بلکہ تعلیم کی کوششوں کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔