View 360 - بدھ 15 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا کی ادویہ کا استعمال خطرے سے خالی نہیں، امریکہ میں خراج تحسین پانے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر سعود انور سے ملاقات اور لاہور کی رخسانہ اظہار کے گھر سے کوئی شخص بھوکا نہیں لوٹتا۔