View 360 – پیر 17 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے درمیان سفارتی رابطوں میں تیزی کیا اشارہ دیتی ہے، آن لائن سنسر شپ سے لڑنے والا ایک نیا گلوبل پلیٹ فارم جسے بنایا ہے پاکستانی نوجوانوں نے اور میدان جنگ کی منظر کشی بچوں کی نظر سے۔