منگل 31 مارچ کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 148 کیسز، مجموعی تعداد 1865، اموات کی تعداد 25 ہو گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالرز امداد دے گا، دنیا بھر میں وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ، ہلاکتیں 39 ہزار ہو گئیں۔