ع مطابق | عورت کیا چاہتی ہے، جانیے تین منفرد زاویوں سے | پندرہواں پروگرام 7 مارچ،2022

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے عالمی دن پر ملیے تین ایسی خواتین سے جنہوں نے اپنے راستے خود سے چُنے خود سے بُنے۔ تین مختلف پس منظر سے آنے والی ان باہمت عورتوں نے اس سفر میں کیا کھویا کیا پایا؟ جانیے خود انہی کی زبانی پروگرام ’ع مطابق‘ میں۔ میزبان: ندا سمیر پروڈیوسر: آعیزہ عرفان