ع مطابق | خوش خبری کب دے رہے ہو؟ | 30 مئی، 2022
Your browser doesn’t support HTML5
خوش خبری کب دے رہے ہیں؟ بچے کیوں نہیں ہو رہے؟ اولاد تو میاں بیوی کو باندھ کر رکھتی ہے! پاکستان میں عموماً شادی کے کچھ ہی عرصے بعد ایسی باتیں سننی بڑتی ہیں۔ مگر ان کا سامنا کرنے والوں کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟ دیکھیے 'ع مطابق' کی اس ویڈیو میں۔