قطر فٹ بال ورلڈ کپ: اسٹیڈیم کی تعمیر میں ہزاروں اموات، حقیقت کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے آٹھ نئے اسٹیڈیم تعمیر کیے تھے جس کے لیے مزدور جنوبی ایشیائی ممالک سے بلائے گئے تھے۔ ان تعمیرات کے دوران ہزاروں اموات کا دعوی کیا جاتا ہے۔ وائس اف امریکہ نے اس موضوع پر ایک دستاویزی فلم بنائی ہے جس کے مطابق کوئی ان اموات کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔