پاکستان میں خوراک کی صورتحال تشویش ناک ہے، گلوبل ہنگر انڈیکس

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ایک برس کے دوران پاکستان میں اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں تئییس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا لیکن گندم کی قیمت میں یہ اضافہ ڈیڑھ سو فیصد تھا ۔ بڑھتی مہنگائی اور پیداوار میں کمی ملک میں بھوک اور غذائی قلت میں اضافہ کررہی ہے