پاکستان: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھڑا پانی مختلف وبائی امراض کا سبب بن رہا ہے۔ ریلیف کیمپوں میں موجود متاثرینِ سیلاب میں ہیضہ، اسہال اور جلد کی بیماریوں کی نشاندہی ہوئی۔ متاثرین کے لیے ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے وقار احمد کی اس رپورٹ میں۔