وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سات سال بعد گرفتار

Your browser doesn’t support HTML5

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج گزشتہ سات برس سے برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں سیاسی پناہ لیے ہوئے تھے۔ ایکواڈور نے ان کی پناہ بعض مبینہ خلاف ورزیوں پر واپس لے لی تھی جس کے بعد برطانوی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔