ویو 360 | منگل، 26 ستمبر 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: کیا مستقبل میں مشینیں ہی دنیا کو چلائىں گی؟ پاکستان مصنوعی ذہانت سےتبدیل ہوتی دنیا سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے