View 360 - جمعرات 17 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ کی جانب سے حزب الامجاہدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر رد عمل امریکہ میں نسل پرستی کا موضوع ، صدر سے وابستہ توقعات ۔ہزارہ کمیونٹی کے نوجوانوں کا آرٹ کے ذریعے امن کا پیغام اور پولیس کے چار ٹانگوں والے مددگار وں کا کیرئیر آغاز سے اختتام تک۔۔