وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 20 مارچ 2024

Your browser doesn’t support HTML5

آج خالد حمید کے ساتھ سات بجے، امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ میں پاکستان کے انتخابات سے متعلق سماعت اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آٹھ فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے سے متعلق تفصیلی خبریں دیکھیے۔