پنجاب ضمنی انتخابات کے ملک بھر پرکیا اثرات پڑیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کا تناسب کافی بہتر تھا اور نتائج پر بھی کسی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا۔ مختلف تجزیوں کے برعکس کامیابی تحریک انصاف کے حصے میں آئی اور اس کامیابی کے اثرات پورے ملک پر پڑنے کی توقع کی جارہی ہے، مزید بتا رہے ہیں لاہور سے ضیا الرحمن